کیسےb.VPN واؤچرز استعمال کرتے ہوئے b.VPN اکاؤنٹ خریدیں

جنوری 24, 2015, 7:43 صبح

سبسکرپشن وہی ہے چاہے آپb.VPN واؤچرمفت حاصل کرتے ہیں یا b.VPNواؤچر ون کارڈ سے خریدتے ہیں

ان مراحل پر عمل کریں تاکہ واؤچر استعمال کرتے ہوئے b.VPNپر سبسکرائب ہو سکیں۔

برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/

تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں

https://www.bvpn.com/ur/faq/1/

اپنا ای میل اور پاس ورڈ مخصوص کردہ جگہوں پر ڈالنے کے بعداپنی پروفائل پر لاگ ان ہوں ۔

آپ کے اکاؤنٹ پر یہ بیان ہوگا’’آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی‘‘۔

بائیں جانب کی سکرین پر،وی پی این پیکج جو آپ خریدنا چاہیں پر کلک کریں(ڈیفالٹ کے طور پر آپ ایک ماہ کا غیر ادا شدہ بل پائیں گے۔ لیکن آپ اسے تبدیل کرسکتے ہیں)

اب، b.VPN واؤچر کے آئی کون پرکلک کریں تاکہ اپنا پروفائل صفحہ نیچے لے جاسکیں۔

اپنا b.VPN واؤچر کوڈ مخصوص کردہ باکس میں ڈالیں اور’’پیش کریں‘‘پر کلک کریں۔

نوٹ:

برائےمہربانی اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے اپنی معلومات درست طریقے سے ڈالی ہوں اور کوئی خانہ خالی نہ چھوڑا ہو۔ورنہ،پیمنٹ پروسیسر ٹرانزیکشن کو رد کردے گا۔

ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔