کیش یو استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں

فروری 1, 2015, 7:56 صبح

اہم نوٹ: CASHU کے ذریعے ادائیگی اب دستیاب نہیں ہے.

کیش یو کیا ہے؟

کیش یو محفوظ ادائیگی کی خدمات فراہم کرتی ہیں جومحفوظ،اورہر کسی کے لئے قابل رسائی  ادائیگی کا حل دیتے ہوئے ہر کسی کو آن لائن خریداری کی سہولت دیتا ہے۔

کیش یو نے ایک وسیع اور قابل اعتبار نیٹ ورک تعمیر کیا ہے جو ہر ملک کے کے اندر ہزاروں جگہوں پراور MENA (مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ) کے علاقوں می ٹاپ۔اپ بیچنے والوں کے ذریعے قابل رسائی ہے۔یہ وسیع نیٹ ورک تمام آن لائن خریداروں کے لئے اپنے آن لائن کیش یو اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرواسکیں تاکہ ان آن لائن تاجروں سے خریداری کر سکیں جو کیش یو کو ادائیگی کی آپشن کے طور پر قبول کرتے ہیں۔

کیش یو ادائیگی پلیٹ فارم بے حد حساس اور جدید ترین فراڈ سے بچاؤ اور اے ایم ایل( اینٹی۔ منی لانڈرنگ) نظام سے لیس ہےجو آن لائن ادائیگیوں کے سلسلے میں خریداراور بیچنے والے دونوں کو درپیش خطرات کو کم کرتا ہے تاکہ صارف کی ای۔کامرس میں شمولیت کو وسیع تر،محفوظ اور تیزرفتاربنا سکے۔

آن لائن شاپنگ کا لطف ایک محفوظ ادائیگی کے نظام کی مدد سے لینے کے لئے،آپ کوہوم پیج پر جاکر ’’سائن اپ‘‘ کا انتخاب کرتے ہوئے اور ضروری معلومات بھرتے ہوئے کیش یو کا ایک اکاؤنٹ بنانا ہو گا۔

کیش یو میں اپنا بیلنس کیسے بھریں

آپ اپنا بیلنس کیش یو دوبارہ بھریں کوپن کے ذریعے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔کیش یو کے دستیاب سٹوراپنے علاقے میں تلاش کرنے کے لئے،’’ٹاپ اپ‘‘ پر کلک کرکے،اپنا پتہ یا زپ کوڈ ڈالیں اور’’پیش کریں‘‘ پر کلک کریں۔اس کے علاوہ آپ کریڈٹ کارڈ استعمال کر کے بھی اپنے بیلنس میں رقم شامل کرسکتے ہیں۔

ایک کامیاب  b.VPNپلان خریدنے کے لئے،آپ کو  b.VPNاکاؤنٹ کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔

برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/

تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں

https://www.bvpn.com/ur/faq/1/

کیش یو استعمال کرتے ہوئے کیسےآسان مراحل میں b.VPN اکاؤنٹ خریدیں:

اپنے b.VPNپروفائل پر لاگ ان ہوں۔

آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔

اگرآپ ایک لمبے عرصے کی ادائیگی کا وقت چاہتے ہیں،بائیں طرف دورانیے کے لئے کلک کریں۔

کلک کریں’’کیش یو‘‘ بٹن پر۔

اگرآپ پہلے سے ہی کیش یو کے سبسکرائبر ہیں،اپنی لاگ ان معلومات ڈالیں اورمندرجہ ذیل معلومات ڈالیں:

پہلا سیل:

 اپنے اکاؤنٹ کا نمبر(16ہندسی)۔آپ کو کیش یو کے صفحے پر داہنی جانب کی فہرست میں اپنا اکاؤنٹ نمبر ملے گا 

دوسرا سیل:

اپنا پاس ورڈ ڈالیں

تیسرا سیل:

تصدیقی کوڈ ڈالیں

اگر آپکا کیش یو کا اکاؤنٹ نہیں ہے،‘‘ ابھی رجسٹر ہوں’’ پر کلک کریں اور پھر ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں بیلینس ریچارج کریں

اگرٹرانزیکشن کامیاب ہے،آپ دوبارہ b.VPNکے پروفائل صفحے کی جانب بھیجے جائیں گے جہاں ایک اداشدہ بل آپ کے اکاؤنٹ پر ظاہر ہوگا۔

ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔