علی پے استعمال کرتے ہوئے کیسےb.VPN اکاؤنٹ خریدیں
علی پے کیا ہے؟
علی پے کراس بورڈ ای۔پیمنٹ سروس ادائیگی کا ایک حل ہے جو خریداروں کو غیرملکی کرنسی میں(چودہ میں سے ایک جو اس وقت مددگار ہیں) بین الاقوامی مرچنٹس کو ادائیگیاں کرنے کے قابل بناتا ہے۔
علی پے کیوں؟
جب علی پے کے ساتھ آن لائن شاپنگ کی جاتی ہے،آپ کو اپنی ٹرانزیکشن کی حفاظت اور ذاتیات کے بارے میں کوئی پریشانی نہیں رہتی،کیوں؟
علی پے ایک اسکریو ادائیگی کی خدمات فراہم کرتا ہے جو آن لائن خریداروں کے لئے ٹرانزیکشن کے خطرات کو کم کرتی ہیں،جہاں تیز دھار،صنعتأکی نمایاں حفاظتی تیکنک،ڈیٹا کااعلیٰ ترین انکرپشن درجہ، اور مارکیٹ میں بہترین حفاظتی اشیاءاستعمال ہوتی ہیں۔علی پےآپ کی مالیاتی معلومات کی حفاظت کی گارنٹی دیتا ہے،اوران کی سرگرم ۔سیکیورٹی ٹیم کے ماہرین ہر ٹرانزیکشن کا ہر روزجائزہ لیتے ہیں،تاکہ کسی مشتبہ سرگرمی کی شناخت کرسکیں اور فراڈ کی رپورٹ کریں۔
علی پے مرچنٹس کووسیع تر صنعتوں کے تاجروں کو ادائیگیوں کا حل فراہم کرتا ہے بمعہ آن لائن ریٹیلنگ،ورچوئل گیمنگ،ڈیجیٹل کمیونیکیشن،کمرشل سروسز،ائرٹکٹنگ اوریوٹیلیٹیز۔اس کے علاوہ یہ دنیا بھرکے تاجروں کوآن لائن ادائیگی کا حل پیش کرتا ہے تاکہ وہ براہ راست اپنی اشیاء کو چین میں اپنے خریداروں کو بیچ سکیں اور دنیا بھر کی چودہ بڑی کرنسیوں میں ٹرانزیکشن میں مدد دیتا ہے۔
علی پے کی چین کے تمام بڑے بنکوں کے ساتھ شراکت ہے(بنک آف چائنا،ایگریکلچرل بک آف چائنا،چائنا کنسٹرکشن بنک،چائنا مرچنٹ بنک،وغیرہ)،اوردنیا بھر میں بہت سے ممالک میں انٹرنیشنل کارڈ اور ادائیگی کی تنظیموں کے ذریعے کام کرتا ہے۔مددگار ادائیگی کے ذرائع میں،ویزا،ماسٹرکارڈ،جے سی بی،بنک ٹرانسفر،ویسٹرن یونین،ویب منی،بولیٹو،اور مزید شامل ہیں۔
اب،علی پے کے ذریعے b.VPN اکاؤنٹ حاصل کرنے کی طرف بڑھتے ہیں۔
برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:
https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/
تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں
https://www.bvpn.com/ur/faq/1/
اب ،ہم بالکل واضح ہیں کہ قدم بہ قدم’’علی پے استعمال کرتے ہوئے کیسےوی پی این اکاؤنٹ خریدیں‘‘:
اپنے b.VPNپروفائل پر لاگ ان ہوں۔
آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔
اگرآپ ایک لمبے عرصے کی ادائیگی کا وقت چاہتے ہیں،بائیں طرف دورانیے کے لئے کلک کریں۔
کلک کریں ’’پےمنٹ وال‘‘بٹن پر۔
منتخب کریں’’علی پے‘‘اور پھر’’خریدیں‘‘پر کلک کریں
ضروری معلومات ڈالیں
اگرٹرانزیکشن کامیاب ہے،آپ دوبارہ b.VPNکے پروفائل صفحے کی جانب بھیجے جائیں گے جہاں ایک اداشدہ بل آپ کے اکاؤنٹ پر ظاہر ہوگا۔
ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔