آئی او ایس پر ڈی این ایس سرورپر ترتیبات کیسے تبدیل کی جائیں۔
جولائی 13, 2015, 8:41 صبح
اگرآئی او ایس( آئی پیڈْ/ آئی فون) پر b.VPNکنیکٹ کرنے کی صورت میں،آپ کا انٹرنیٹ کنیکشن ختم ہوجاتا ہے،برائے مہربانی،ڈی این ایس سرور کو تبدیل کریں۔مندرجہ ذیل ہدایات کو پڑھ کر جانیں کہ کیسے کیا جائے۔
ٹیپ کریں ’’ترتیبات‘‘ پر۔
ٹیپ کریں ’’وائی فائی‘‘ پر۔
وائی فائی کے سامنے موجود (i) آئی کون پر ٹیپ کریں۔
ڈی این ایس‘‘ کے لئے ہے: 8.8.8.8 8.8.4.4